: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔4🌹

👺۔باطل اور مکمل کردہ ہدف
👺۔باطل اور موجودہ ہدف
👺۔باطل اور دلچسپی
👺۔باطل اور نظر اپنی کوشش پر
👺باطل اور آسان عمل کی پیروی
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
آپ کو کبھی ایسا تجربہ ہوا کہ کسی ایک پوائنٹ پر کام کر کے مطمئن ہوئے اور باطل نے وہیں سے دوبارہ پھنسایا اگر ایسا ہوا تو شیئر کریں


🌷سوال 2
کیا آج کل آپ نے اپنا کوئی ٹارگٹ سیٹ کیا ہوا ہے؟ ٹارگٹ واضح بیان کریں۔

🌷سوال 3
اپنا جائزہ لیں کہ آج کل کیا چیز/ سرگرمی دلچسپی کا محور بنی ہوئی ہے اور کیا اس کا کسی طرح سے بھی کوئی لنک حق کے سفر سے جڑا ہوا ہے یا وہ صرف ذاتی پسند پر مبنی ہے؟

🌷سوال 4
اپنی روزانہ کی روٹین کا جائزہ لیں اور شیئر کریں کہ کس کس ایریا میں کس کس پوائنٹ کی پیروی کرنا آسان لگتا ہےاور باطل کس کس ایریا میں کس کس پوائنٹ کی پیروی کرنے سے روکتا ہے؟ کم از کم دو دو پوائنٹس بتائیں۔

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔