⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔5🌹

👺۔باطل اور واہ واہ
👺۔باطل اور ہائے ہائے
👺۔باطل اور استقامت
👺۔باطل اور ہتھکنڈے
👺باطل اور نسبت سے غفلت
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
اپنا جائزہ لینا ہے اور بتانا ہے کہ آپ کو کس پوائنٹ پر اگر کبھی واہ واہ نہ ہو تو باطل کس طرح پھنساتا ہے؟

🌷سوال 2
خود کو چیک کرنا ہے اور گہرائی سے اپنا جائزہ لینے کے بعد شئیر کرنا ہے کہ کس کس ایریا میں باطل صرف ہپڑ دھپڑ کرنے پر مجبور کرتا ہے اور عملی سٹیپ لینے سے روکتا ہے؟

🌷سوال 3
حق کی راہ پر استقامت سے چلنے کے کن کن پوائنٹس کو اہم ترین اور فائدہ مند سمجھتے ہیں؟ شئیر کریں۔?


🌷سوال 4
مشکل حالات میں باطل کے ہتھکنڈوں کا سامنا کرنے کے لیے کیا سوچ یا احساس باطل کے وار کا منہ توڑ جواب دینے میں مدد کرتے ہیں؟

🌷سوال 5
اپنا جائزہ لیں کہ کہاں کہاں کس کس اینگل سے باطل غافل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔