⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔6🌹

👺۔باطل اور عطائوں کے فیصلے
👺۔باطل اور دوسروں پر عطا
👺۔باطل اور سفر کے مقامات
👺۔باطل اور اپنا کمال
👺باطل اور تنگ راستہ
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
جب کبھی دوسروں پر کوئی عطا ہو تو باطل کوئی احساس یا سوچ دل میں بیدار کر کے آپ کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے؟ آپ باطل کے اس وار کا مقابلہ کس طرح کرتے ہیں ؟

🌷سوال 2
عطا کی چاہت سے آزاد ہو کر عمل کرنا اور عطا کی چاہت میں عمل کرنا... ان دونوں میں سے کونسا عمل آپ کے خیال میں ہمیں منزل کے قریب لے جا سکتا ہے؟

🌷سوال 3
باطل کیسے آپ کو وہم اور وسوسوں میں الجھا کر حق کے تنگ راستے کو مشکل بنا کر پیش کرتا ہے ؟آج اپنے احساس اورسوچ کا جائزہ لیں اور شیئر کریں۔

🌷سوال 4
جائزہ لیں کہ آپ اپنی کون کون سی خوبیوں کو حق کی راہ پر چلنے اور کسی مقام تک پہنچنے کا سبب سمجھ کر باطل کے وار کا شکار ہوئے ہیں؟
🌷سوال 5
آگے بڑھتے ھوئے رستے کی تنگی جب ڈائون کرتی ھے تو کس احساس سے مدد لیتے ھیں؟؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔