: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔7🌹

👺۔باطل اور ناشکری
👺۔باطل اور اچھاپن
👺۔باطل اور ہماری مزاحمت
👺۔باطل اور ٹیسٹ میں تسکین کا احساس
👺باطل اور باطل کا خوف
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
باطل کس طرح زندگی کے خوشی کے معاملات اور مواقع پر ہمیں اللہ کے سامنے شکر گزار ہونے سے روکتا ہے؟

🌷سوال 2
آج گہرائی سے جائزہ لیں کہ آپ اپنی کون کون سی خوبیوں کو حق کی راہ پر چلنے اور کسی مقام تک پہنچنے کا سبب سمجھ کر باطل کے وار کا شکار ہوئے ہیں؟

🌷سوال 3
آپ کے رہنما و رہبر یا کوئی ساتھی اگر آپ کو کسی غلطی کا احساس دلائیں تو آپ اس وقت شکر میں رہتے ہوئے اصلاح کی جانب قدم بڑھاتے ہیں یا ذات میں پھنس جاتے ہیں اور مزاحمت کرتے ہیں؟

🌷سوال 4
اپنا گہرائی جائزہ لیں اور شئیر کریں کہ کن کن زاویوں سے باطل آپ کے اندر تسکین کا احساس بیدار کرتا ہے؟

🌷سوال 5
باطل کا خوف باطل کا ہی وار ہے ۔آپ کے دل میں باطل نے اپنا خوف پیدا کر کے آپ کو ڈرانے کی کس کس طرح کوشش کی؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔