🌹پارٹ۔۔۔8🌹

👺۔باطل اور ہماری چستی
👺۔باطل اور بےقراری
👺۔باطل اور ہوش و حواس
👺۔باطل اور کام کا جزبہ
👺باطل اور حواس باختگی
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال1.
جب ہم اپنا سفر تیزی سے، ایکٹو رہتے ہوئے کر رہے ہوتے ہیں تب باطل کسی بھی اورطرف دھیان دلوا کر ہمیں ریلیکس کرتا ہے تو ایسی صورت حال میں باطل کے وار کو پہچاننے میں کیا احساس یا خیال مدد دیتے ہیں ؟

🌷سوال2.
اپنا جائزہ لیں کہ منزل تک پہنچنے کی تڑپ جس وقت شدت اختیار کرتی ہے تب فوری طور پر عمل میں بھی تیزی آتی ہے یا یہ تڑپ صرف سوچ تک ہی محدود رہتی ہے؟

🌷سوال3.
اپنا جائزہ لیں کے باطل نے اس طرح کی منزل کے لیئے بے چینی اور بے قراری کا احساس دل میں بیدار کر کے آپ کو ڈاﺅن کرنے کی کوشش کی تو باطل کے اس وار کا مقابلہ کس طرح سے کیا اور کیا عملی سٹیپ لیا؟

🌷سوال4.
اپنا جائز ہ لیں کیا باطل نے ایسے کبھی حواس باختہ کر کے اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کی اور باطل کو غیرضروری توجہ اور اہمیت دینے کی بجائے وہاں حق پر ڈٹ کر کس طرح باطل کا وار ناکام بنایا؟

🌷سوال5.
کبھی کسی معاملے یا پوائنٹ پہ آپ پھنستے ہیں اور پھر مرکز سے جڑنے کے بعد پاور وصول کر کے وہاں سے نکلتے ہیں تو اس وقت آپ کے اندر کیا احساس بیدار ہوتے ہیں؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔