باطل کا شعور لیول 8

🌹پارٹ۔۔۔9🌹

👺۔باطل اور باہمی طاقت
👺۔باطل اور مظبوط ہمسفر
👺۔باطل اور بلاوجہ ہمدردی
👺۔باطل اور بچائو بچائو کی پکار
👺باطل اور اتحاد
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
باطل اور باھمی طاقت کے اس اینگل سے آپ باطل کے وار میں کس طرح پھنسے واضح کیجئے ؟

🌷سوال 2
آپ پر باطل نے اس طرح وار کیسے اور کب کیا کہ کسی نے آپ کو ٹپس دینے کی کوشش کی مگر آپ نے فائدہ اٹھانے کی بجائے الٹا باطل کے وار کی وجہ سے اپنے ہمسفر کے لیئے چڑ اور غصہ محسوس کیا ؟

🌷سوال 3
باطل نے کسی بھی ٹیسٹ میں پھنسے ہونے کے باوجود مدد کے لیے پکارنے اور بچاﺅ بچاﺅ کی آواز لگانے سے کس خیال کے آنے سے روکا؟

🌷سوال 4
جب ہمارے ساتھی کسی نہ کسی طرح سے ذات میں پھنسے ہوں اور ہم سے مدد چاہیں تو کیا باطل ان کے لیئے بےجا ہمدردی کے خیال دل میں بیدار کر کے ان کو حقیقت بنانے سے کس طرح روکتا ہے؟

🌷سوال 5
آپ کے خیال میں حق کے راہیوں کا آپس کا اتحاد کیوں ضروری ہے؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔