⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔10🌹

👺۔باطل اور دعا
👺۔باطل اور خالص دعا
👺۔باطل اور دوسروں سے دعا کرانا
👺۔باطل اور اللہ کی صفات
👺باطل اورحاجت روائی
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
آپ کے ساتھ ایسا کیا معاملہ یا پوائنٹ ہوتا ھے کہ جس میں پھنسے ہونے کے باوجود اس سے نکلنے کے لیئے اللہ کے سامنے دعا میں پیش نہیں ہوتے ۔اور یوں باطل کامیاب ہو جاتا ہے۔؟؟

🌷سوال 2
اپنا جائزہ لیں اور شئیر کریں کہ آپ باطل کے وار کا شکار ہوکر دعا بہترین لیول پر خالص ہو کر کیوں نہ کر سکے؟

🌷سوال 3
آپ کے خیال میں کسی کو دعا کرواتے وقت تڑپ اور شدت کا بیسٹ لیول پر ہونا اور دعا میں خالص پن برقرار رکھنے کے لئے کیا احساس ہمیں مدد دیں گے ؟

🌷سوال 4
اپنا جائزہ لیں کہ جب دعا میں اپنے سلیقہ ، اپنے الفاظ ، اپنے یقین پر زیادہ فوکس ہوتا ہے تو ایسے دعا کرتے ہوئے دل کی حالت کیا ہوتی ہے؟

🌷سوال 5
کیا باطل نے اس طرح وار کر کے اللہ کی صفات پر یقین کو کمزور کرنے کی کوشش کی؟ اپنا کوئی معاملہ یا پوائنٹ شئیر کریں۔

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔