: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔11🌹

👺۔باطل اور ہمارے پیارے
👺۔باطل اور اپنوں کا پیار
👺۔باطل اور دوسروں کو گنجائش
👺۔باطل اور جہالت
👺باطل اور اللہ کی مرضی
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
اپنے پوائنٹ شئیر کرنے ہیں کہ کس اینگل سے باطل کے پیاروں کےذریعے کے گئے وار میں پھنسے ہیں اور یہ بھی بتانا ہے کہ اس پوائنٹ پر کس طرح ورکنگ کرکے خود کو ذات سے آذاد کرانے کی کوشش کی؟

🌷سوال 2
اپنا جائزہ لیں کیا اپنے کسی قریبی رشتے کی توجہ اور پیار میں آپ کا دل اٹکا/ پھنسا تو پھر کس طرح الرٹ ہوئے اور زاویہ نظر سیٹ ہوا؟

🌷سوال 3
کن پوائنٹس پر اور کس کس پر اپنی مرضی ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کو سپیس نہیں دیتے؟

🌷سوال 4
کیا احساس باطل کے وار (باطل اور جہالت) کو ناکام بنانے میں مدد کرتے ہیں؟

🌷سوال 5
ایک حق کے راہی کا اللہ کی مرضی پر یقین کیسا ہونا چاہیے جس کی بنیاد پر وہ یہاں ذات کو ترجیح دینے کے بجائے سرِ تسلیم خم کرے...؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔