: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔12🌹

👺۔باطل اور اپنا حقیقی چہرہ
👺۔باطل اور اپنی پرکھ
👺۔باطل اور ہماری اوقات
👺۔باطل اور ہم کمزور لوگ
👺باطل اور مایوسی
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
حق کے سفر میں آپ پر جب باطل کا یہ وار (باطل اور اپنا حقیقی چہرہ) ھوا تو کس طرح اس سے نکلنے میں کامیاب ھوئے؟

🌷سوال 2
اپنا جائزہ لیں کیا اپنے رہبر و رہنما سے وابستہ ہونے کے بعد آپ کے اندر جو تبدیلی آئی اسکی وجہ سے آپ کی زندگی کے معاملات کس طرح بہتر ہوئے؟

🌷سوال 3
آپ کے خیال میں وہ ایسا کون سا احساس ہے جو ہمیں ہماری اوقات میں رہنے میں مدد دیتا ہے؟

🌷سوال 4
حق کی راہ پر منزل کی جانب قدم اٹھاتے ہوئے دل میں اپنی طاقت کے محدود ہونے کا احساس حاوی ہو اور اللہ کی مدد سے منزل تک پہنچنے کا یقین دل میں مضبوط ہو مگر جب باطل دل میں اس یقین کی کمی پیدا کرتا ہے تو کس طرح باطل کے اس وارسے مقابلے کی کوشش کرتے ہیں ؟

🌷سوال 5
ڈاون حالت میں کیا سوچ یا احساس آپ کو اللہ کے یقین پہ کھڑا ہونے میں مدد کرتا ہے ؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔