⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔13🌹

👺۔باطل اور ذات پہ کام
👺۔باطل اور مرضیوں پہ مرضی
👺۔باطل اور نیت در نیت
👺۔باطل اور اپنی غلطی یا ٹیسٹ
👺باطل اور اپنی وضاحتیں
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
احساس ،سوچ اورعمل کا جائزہ لیتے ہوئے جب بھی آپ کوئی پوائنٹ پکڑتے ہیں تو اس پہ باطل کس خیال سے آپ کو مطمئن کر کے ان پہ کام کو ادھورا چھڑوا دیتا ہے؟

🌷سوال 2
اپنا جائزہ لیں اور شئیر کریں کہ کس طرح اور کن کن معاملات میں مرضیوں میں سے بھی اپنی ہی کسی مرضی کی مرضی سے ہاتھ اٹھاتے ہیں؟

🌷سوال 3
آپ نے کس طرح نیت در نیت جانچ کر خود کو خالص کرنے کے لیئے کوئی سٹیپ لیا۔۔۔کوئی ایک پوائنٹ بتائیں؟

🌷سوال 4
معاملے کی نوعیت کو پہچاننا ہمیں بر وقت بہترین عملی قدم اٹھانے میں مدد دیتا ہے۔ کوئی بھی مشکل معاملہ اپنی غلطی کا نتیجہ ہے یا ٹیسٹ؟ ان دو نوں میں فرق کس طرح کریں گے؟

🌷سوال 5
اپنا کوئی پہلے کا پوائنٹ شئیرکریں کہ کسی غلطی کی نشاندہی کیئے جانے پر آپ نے کیسے رد عمل کا اظہار کیا ؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔