: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔14🌹

👺۔باطل اور باطل کے ناکام حملے
👺۔باطل اور بےجابحث
👺۔باطل اور ذاتی نظریات
👺۔باطل اور حالات و واقعات
👺باطل اور دنیاوی مسائل
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
حق کی راہ کے مسافر کے لیئے ہر لمحہ باطل سے جنگ کا احساس ہونا کیوں ضروری ہے؟آپ خود کو اس حوالے سے کتنا الرٹ رکھتے ہیں؟

🌷سوال 2
باطل نے کبھی آپ کو بے جا بحث میں الجھایا ہو اور آپ نے خود کو اس سے بچاتے ہوئے باطل کے دانت توڑ کے رکھ دیے ہوں ایسا کوئی تجربہ شئیر کریں ۔

🌷سوال 3
اپنا جائزہ لیں کیا کسی معاشرتی، سیاسی یا سماجی نظریہ کے حوالے سے آ پ کی ذاتی پسند یا نا پسند باقی ہے؟

🌷سوال 4
باطل کے وار میں پھنس کر رہبر ورہنما سے رابطہ نہ رکھنے کی وجہ سے کسی بھی معاملہ میں کس طرح مزید پھنسے اور نقصان اٹھایا ؟ شئیر کریں۔

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔