باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔15🌹

👺۔باطل اور منفی سوچ
👺۔باطل اور چھوڑ جانے والے
👺۔باطل اور باطل سوچ کا حصار
👺۔باطل اور آگے کی زندگی
👺باطل اور ایک وسوسہ
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
اپنا کوئی پوائنٹ سامنے آنے پر کس طرح اپنی منفی سوچ کو مثبت موڑ دے کر یا کوئی سٹیپ لے کر باطل کے اس حربے کو ناکام کیا؟

🌷سوال 2
آپ نے کبھی سچائی سے ایسے چھوڑ جانے والوں کے لیئے پہلے یا اب احساس ہونے پر کیا کوئی دعا کی۔۔۔ اسکے 2 یا 3 فقرے بتائیں ؟

🌷سوال 3
آپ نے خود کو ان سوچوں سے نکالنے کے لیے کس سورس آف پاور کو استعمال کیا اور باطل کے وار کو ناکام بنایا؟ شئیر کریں۔

🌷سوال 4
باطل نے کبھی آگے کی زندگی کے حوالے سے وسوسے دل میں ڈالنے کی کوشش کی؟اپنا جائزہ لیں اور شئیر کریں۔

🌷سوال 5
حق کی راہ کے سفر میں آگے بڑھتے ہوئے دوسروں کے سفر پر نظر رکھنا حق کے راہی کے اپنے سفر کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ اس حوالے سے خود کو کس طرح الرٹ رکھ کر اپنے سفر کو متاثر کیئے بغیر آگے بڑھانا چاہیئے؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔