⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔16🌹

👺۔باطل اور باطل کا ننگا پن
👺۔باطل اور حق کا ان پٹ/ آئوٹ پٹ
👺۔باطل اور دل پھنسانا
👺۔باطل اور مرعوبیت
👺باطل اور باطل کا تماشا
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
باطل کے جس روپ کو آپ پہچان لیتے ہیں کیا اس کی آشنائی دوسروں کو بھی دینے کی کوشش کرتے ہیں؟ یا باطل ایسا کرنے سے روکتا ہے اور خود ہی کسی وار سے لڑ کر کامیاب ہونے کو کافی دکھاتا ہے؟

🌷سوال 2
اپنا جائزہ لیں کیا ایک ورکر کے طور پر حق کا ان پٹ دینے کے بعد حق کا آﺅٹ پٹ کی ہی توقع ہوتی ہے یا اس کے علاوہ بھی باطل دل میں کوئی توقع پیدا کر کے خالص پن کو متاثر کر رہا ہے؟

🌷سوال 3
اپنی ورکنگ کا گہری نظر سے جائزہ لیں کہ کہیں باطل آپ کا دل کسی کیس میں پھنسا کر بے لوث ورکنگ سے روک تو نہیں رہا؟

🌷سوال 4
باطل جب مرعوبیت کے ذریعے وار کرنے کی کوشش کرتا ہے تو خود کو خالص رکھنے کے لیئے اس حوالے سے کن پوائنٹس سے مدد لی جا سکتی ہے؟

🌷سوال 5
حق کی راہ پر چلتے ہوئے اللہ کی نظر میں ہونے اور پاور عطا ہونے کا احساس رکھنا کیوں ضروری ہے؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔