: ⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔17 🌹
👺۔باطل اور معرفت واقعہ کربلا
👺۔باطل اور دور امام عالی مقام
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔
🌷سوال 1
باطل کس طرح معرفت کربلا کے احساس امتیوں کے دل میں بیدار کرنے سے روکنے کی کوشش کرتا ہے؟
🌷سوال 2
معرفت کربلا کے احساس اپنے اور دوسروں کے دل میں بیدار کرنے کے لیئے دل میں کیا احساس زندہ ہونے ضروری ہیں ؟
🌷سوال 3
آپ کے خیال میں ہم کس طرح عملی طور پر باطل کے اس وار ( باطل اور دور امام عالی مقام) کا جواب دے سکتے ہیں؟
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔