⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔۔19🌹

👺۔احساس کربلا سے باطل کے خلاف جنگ کے 5 پوائنٹس ( پارٹ 2)
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال1۔
اپنے الفاظ میں واضح کریں کہ احساس کربلا سے آپ نے کیا سبق ایسا لیا جو کبھی نہیں بھولے گا؟


🌷سوال2۔
شہداءِ کربلا سے اللہ کی رضا و خوشی کے لیے قوتِ ایمانی کا جو استعمال سیکھا تو اب کیا اِرادہ اور عزم اس وقت محسوس کر رہے ہیں؟


🌷سوال3 ۔
آشنائی ءِ معرکہ ءِ کربلا سے ایک امتی کے طور پر اب آپ کیا ذمہ داری محسوس کر رہے ہیں اپنے الفاظ میں واضح کریں؟
⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔