باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔21🌹

👺۔باطل سے نبرد آزما رہنے کے لیے قوت ایمانی

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
آپ کی نظر میں باطل سے نبردآزما ہونے کے لیے غیرتِ ایمانی کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

🌷سوال 2
باطل سے نبردآزما رہنے کے لیے غیرتِ ایمانی کے مُختلف اینگلز آپ کو بتاۓ ہیں۔ تو ان میں سے کوئی سے دو اینگلز ایسے بتائیں جو آپ کے دل پر گہرائی سے اثر انداز ہوئے ہوں؟

🌷سوال 3
باطل سے نبردآزما رہنے کے لیے یہ جو اینگلز جو آپ کو دکھائے گئے ہیں ان کے علاوہ آپ اپنا کوئی اینگل یا زاویہ اپنے الفاظ میں شیئر کریں؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔