👺۔باطل سے جیت کی شناخت یا پہچان

(پارٹ1۔ذات پر کام)

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
باطل سے جیت کی شناخت ذات پر کام کے حوالے سے کب اور کس کس پوائنٹ پر کی کوئی ایک یا دو پوائنٹس بتائیں؟

🌷سوال 2
ذات کے حوالے سے کسی پوائنٹ میں اسطرح پھنسے ہوں کہ باطل سے جیت نہ سک رہے ہوں تو اس میں زیادہ سے زیادہ آپ کو کتنا ٹائم لگتا ہے باطل سے جیتنے میں؟

🌷سوال 3
باطل سے جیت کی شناخت ذات کے کسی پوائنٹ کے حوالے سے جب کی تو اس وقت دل میں خوشی اور پاور کے کیا احساس بیدار ہو ئے؟

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔