💡باطل سے جیت کی شناخت یا پہچان کیسے ہو سکتی ہے💡

💪🏻2 مشن ورکنگ میں

2💪🏻مشن ورکنگ میں باطل سے جیت کی شناخت یا پہچان💪🏻

🏵1۔ دنیا کے کاموں کی روٹین چلاتے ہوئے اس میں ورکنگ بھی کر جائیں توجیت محسوس ہوتی ہے۔
🏵2۔ مشن ورکنگ میں جتنا بھی کام ہو جائے اس میں بڑائی محسوس نہ ہو بلکہ عاجزی میں رہنا کہ اس طرح کام نہیں کیا جس طرح ہونا چاہئے تھا۔ اس طرح باطل کی شکست کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵3۔ حق ک راہیوں کے ساتھ پیار کا مضبوط تعلق بنانے کی کوشش کرتے رہنے میں باطل کی شکست ہے۔
🏵4۔ مشن ورکنگ میں کسی ٹاسک کو ناممکن سمجھتے ہوئے اس کے لئے ہر طرح سے اپنا آپ لگانے میں باطل کی شکست ہے۔
🏵5۔ زیادہ سے زیادہ حق کے راہیوں کو مشن کا حصہ بنانے میں باطل کی بڑی شکست ہے۔
🏵6۔ اللہ کے ذکر کی محفل میں جانا، وہاں سے اپنی اصلاح لینا، اپنی روح کو پاور دینا، اس میں باطل کی شکست ہے۔
🏵7۔ مشن ورکنگ کرتے ہوئے جو ذمہ داریاں دی جائیں انھیں اچھے طریقے سے پورا کرنے میں باطل کی شکست ہے۔
🏵8۔ ورکنگ کرتے ہوئے حق کے راہی کے ساتھ one to one نہ ہونے ، ذاتی مفاد میں نہ پھنسنے اور خالص ہونے میں باطل کی شکست ہے۔
🏵9۔ سلسلے کی کسی بھی بات میں دل پھنسے تو وہاں راہبر و رہنما سے مدد لے کر دل کو سیٹ کرلینے میں باطل کی شکست ہے۔
🏵10۔ کسی بھی طرح کے معاملات میں کسی وقت بھی ورکنگ کا کوئی سٹیپ لے جانے میں باطل کی شکست ہے۔
🏵11۔ کسی بھی پھنسے ہوئے حق کے راہی یا امتی کو اس کے مسئلے کےلئے دعا کروا کے ، یقین دلا کے اسے اللہ کی مدد سے نکال لینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵12۔ کسی بھی طرح کی قربانی ،جو حق کے مشن کو آگے بڑھائے، اس سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵13۔ جب محفل میں جانے، کسی کی کال سننے یا کسی حق کے راہی کو وقت دینے میں سستی ہو رہی ہو تو اللہ کی مدد اور حق کی پاور سے ورکنگ کر جانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵14۔ کوئی ایسا کام کرنا جس سے آگے بہت سے امتیوں کو بھلا ہو ، اس طرح کا کوئی نیا کام کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵15۔ رہبر ورہنماکی بتائی بات پر اندھا یقین کر کے قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵16۔ ہر ماحول، ہر طرح کے حالات ہر طرح کی محفلوں اور دنیاوی تقریبات میں بھی امتیوں کو حق کا پیغام دینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵17۔ ورکرز کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہیں محمدی حسینی سلسلے کو آگے سے آگے بڑھانے کےلئے بات کرنے اور جذبہ بڑھانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵18۔ زیادہ سے زیادہ دعائیں کرانے، لگن اور پاور سے کوشش میں لگے رہنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵19۔ اپنے آرام و سکون کو ورکنگ پر ترجیح دے مشن کا کام جاری رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵20۔ خود کو اچھی مثال بنانے کےلئے اور دوسروں کو بھی فرائض کی ادائیگی سکھانے کے لیئے نماز کی ادائیگی اورتلاوتِ قرآن پاک کی روٹین سیٹ رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵21۔ بڑوں کی عزت اور چھوٹوں سے پیار کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵22۔ دوسروں پر نظر نہ کرنے سے بلکہ نظر منزل پر رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵23۔ عطاﺅں کی امید اور یقین رکھنے مگر ان میں دل نہ پھنسانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵24۔ عطاﺅں کے وقت ہر فیصلے کو دل سے قبول کرنے سے کہ ہمیشہ ہر کسی کو طلب سے سوا نوازا جاتا ہے اور یہ ماننے سے کہ ہماری کوشش میں کمی رہتی ہے ،اس سے بھی باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵25۔ عطاﺅں کو اپنی کوششوں کا نتیجہ نہ سمجھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵26۔ ہر لمحہ اندر کا ورکر الرٹ رہنے سے اور ہر ٹائم اور موقع کو بہترین استعمال کرنے سے باطل کی شکست اور حق کی جیت ہوتی ہے۔

🏵27۔ اللہ سے مدد مانگ کر ورکنگ کے نئے موقعے بنانے اور ان میں ورکنگ کی کوشش کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵28۔ ہر کوشش کو صرف اللہ کی رضا اور خوشی پانے کےلئے ہی کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵29۔ ورکنگ میں کمی آئے تو ڈاﺅن ہونے سے بچنے اور ڈاﺅن ہوں تو اٹھ کھڑے ہونے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵30۔ ہر حال میں دل کی حالت کو سیٹ رکھنے کی کوشش سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵31۔ مالک کی نظر میں رہنے کے احساس سے عمل میں خالص پن بڑھانے کی کوشش سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵32۔ امت کے درد کو محسوس کرنے اوردل سے امت کے لئے دعا نکلنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵33۔ ہر حال میں لجپالوں کے یقین پر کھڑے رہنے کی کوشش سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵34۔ ہر حال میں حق پر ڈٹے رہنے کی کوشش سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵35۔ جو پاور و فیض عطا ہے اسے آگے بانٹنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵36۔ کسی بھی معاملے میں مدد لینے سے ہچکچاہٹ نہ کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵37۔ غلطی مان لینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵38۔ مل کر حق کی راہ پر حق کے راہی ساتھیوں کے ساتھ چلنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵39۔ مرکز پر جب جب رابطہ مضبوط رہے اسی پاور سے ہر ایریا میں اچھا کر سکنے کی کوشش سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵40۔ ہر خوبی کو عطا جان کر اسے حق کی راہ پر اللہ کی مدد سے لگا دینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵41۔ ذات سے بالاتر ہو کے ہر حق کے راہی کو بے لوث پیار دینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵42۔ اپنی عزت، جان اور مال کی پرواہ کیئے بغیرحق کے مشن کےلئے ڈٹ کر کام کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵43۔ مشن ورکر کی حیثیت سے رہبر سے رہنمائی لے کر اس پر فوری عمل کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵44۔ خود پر ہونے والی ہر عطا کو خالصتاً مشن ورکنگ کے لئے استعمال کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵45۔ اپنی زندگی کو مشن کے لئے وقف کر دینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵46۔ باطل سے ہر لمحہ انتقام کی آگ سینے میں جگا کے رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵47۔ کسی بھی طرح کے حالات اور مشکل سے گھبرا کے ورکنگ سے ہاتھ نہ اٹھانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵48۔ حق کے سفر میں آگے بڑھتے ہوئے مقامات کی چاہ کی بجائے منزل کی چاہ رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵49۔ اپنے سے آگے والوں پر نظر اس لئے نہ رکھیں کہ ان میں سے منفی پوائنٹس ڈھونڈے جائیں بلکہ ان کے مثبت پوائنٹس سے سیکھنے اور رنگ لینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵50۔ اپنے اندر کی خامیوں پر ڈاﺅن ہونے کی بجائے ان پر ورکنگ کرنے اوران کو اللہ کی خوشی کی چاہ میں ختم کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵51۔ عملی طورپر ایک حق کے راہی ہونے کا نمونہ پیش کرنے اور ہر سیٹ اپ میں حق کا پیغام آگے پہنچانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵52۔ ورکر کے طور پر خو د بھی حق پر کھڑے رہنے اور اپنے ساتھ اپنے ساتھیوں کو بھی کھڑا رکھنے کی کوشش جاری رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵53۔ ہر اٹیچ ہونے والے کیس کے ساتھ بے لوث ہو کر دل سے محبت کے ساتھ چلنے اور اس کے درد کو محسوس کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔۔
🏵54۔ کسی کے گند کو دیکھ کر خود کو اچھا نہ سمجھنے یا اس سے دور بھاگنے کی بجائے اس میں گھس کر پھنسے ہوﺅں کو نکالنے کے جذبہ سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔۔

🏵55۔ حق کا عَلم تھامے رکھنے کےلئے کربلا کی قربانیوں اور اس کے درد کے احساس کو زندہ رکھنے اور اپنے ہر درد کی نسبت ان سے محسوس کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵56۔ جیسے پیار دے کر ہمیں اس راہ پر آگے لایا گیا ، جب جب دل سے وہ پیار آگے دیں تب باطل سے جیت کا احساس ہوتا ہے۔
🏵57۔ اپنی مرضی کی ورکنگ سے ہاتھ اٹھا کر رہبر و رہنماکی پسند کے مطابق کام کرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵58۔ اپنی ذاتی سوچ اور دل کی حالت کو ورکنگ پر اثر انداز نہ ہونے دینا باطل کی شکست ہے۔
🏵59۔ مشن ورکنگ میں امامِ عالی مقام حضرت امام حسینؓ کے حق کا علم تھامے رکھنے کا احساس جب ورکنگ کی پاور دیتا ہے، باطل کو ہار ہوتی ہے۔
🏵60۔ کربلا والوںکے ان بڑھتے قدموں کا احساس جو انھوں نے باطل کے خلاف ڈٹے ہوئے حق کی راہ پر بڑھائے ،
جب یہ احساس ہر قدم حق کی راہ پر بڑھانے کا جذبہ دل میں اٹھاتا ہے تو باطل سے جیت ہوتی ہے۔
🏵61۔ محمدی حسینی ورکر ہونے کا احساس دل میں زندہ ہونے سے کہ اب عمل میں بھی محمدی حسینی رنگ ہو اور مشن بھی حق کے علم کی سر بلندی ہو ، اس سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵62۔ دردِامت کو محسوس کرنے، درد لینے کی چاہ رکھ کر یہ درد کم کرنے کی کوشش کرتے جانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵63۔ آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیﷺ سے اپنی نسبت کو یاد رکھنااور انﷺ کی ہم امتیوں سے محبت کو یاد رکھنا ہمارا ہر قدم ہر دم امت کی بھلائی کی چاہ میں اٹھواتا جائے گا اور یہی باطل کی شکست ہے۔
🏵64۔ کربلا کے شہیدوں کی محبت اور ان کے درد کامرہم ہو جانے کی چاہ اور عملی کوشش کرناجاری رہے گا تو ہم نہ صرف خود باطل کو کاٹ کے پھینکیں گے بلکہ ہم ا ن کا وہ دردلیں گے اور امتیوں کو بچانے کی کوشش کریں گے ۔یہی باطل کی شکست ہے۔
🏵65۔ یہ احساس رکھنا کہ وہ علم جو ہمارے رہبر ور ہنما نے ہمیں تھمایا ہے اس کو تھامے رکھنا ہے چاہے ہر شے قربان کرنی پڑجائے مگر یہ عَلم تھامے رکھنا ہے،یہی باطل کی شکست ہے۔
🏵66۔ دعا کی پاور جو ہمیں باطل کے خلاف لڑنے کی طرف لگاتی ہے، اس کو جب جب استعمال کریں گے وہ ہی باطل کی موت ہو گی۔
🏵67۔ مشن ورکنگ پر نکلتے ہوئے اللہ سے مدد مانگ کر یاحسینؓ...یازینبؓ کی پکار جب جب دل سے نکلے اسی سے عطا ہونے والی پاور سے کام لے کر بہترین ورکنگ کر جانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵68۔ حق کے سفرمیں منزل کی طرف بڑھنے کی جو نئی طلب اندر پیدا ہوتی ہے اور عملی سٹیپ لے جانے پر مجبور کرتی ہے وہ طلب باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵69۔ جب جب ورکنگ میں پاور کی کمی محسوس ہوتو دل سے مدد کی پکار اٹھتی ہے تو وہ پکار باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے کیونکہ تب مایوس نہیں ہوتے۔
🏵70۔

جب جب لگتا ہے کہ مشن ورکنگ میں اب بہترین
Input

نہیں دیا جا رہا وہاں سچائی سے اپنا جائزہ لینے اور اس پر رہنمائی لینے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵71۔ مشن ورکنگ کےلئے اپنی پاور کو کم سمجھتے ہوئے پاور لینے کی طلب اور فکر رکھنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵72۔ اپنے آپ کو ہر رشتے ہر نوکری ہر کام سے بڑھ کر مشن ورکر ماننے اور ورکر کے طور پر الرٹ رہنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵73۔ حق کے راہئیو ں اور امتیوں کے دل میں محفل/ لیکچر خود کارنے یا اس میں شمولیت کا جذبہ بیدار کر کے انہیں پاور کے حصول کا موقع فراہم کرنا باطل سے جیت کی پہچان دیتا ہے۔
🏵74۔ دوسروں کی ورکنگ پر منفی نظر رکھنے کی بجائے خود کو پیش کئے جانا باطل سے جیت کی شناخت دیتا ہے۔
🏵75۔ امت کی راہ نجات آسان کرنے کی مشن ورکنگ کے لئے مزید ورکرز کو تیار کرنا تاکہ اور حق والے کھڑے ہو کر باطل سے جنگ کےلئے تیار ہوتے جائیں باطل سے جیت کی شناخت ہے۔
🏵76۔ باطل کی چالوں کی حقیقت حق کے راہی پر کھولتے جانے اور انہیں اس کے جال سے نکالتے جانے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔
🏵77۔ خود میں اور دوسروں میں سنت و قرآن کی تعلیم حاصل کر کے اس پر عمل کا جذبہ بیدارکرنے سے باطل سے جیت کی شناخت ہوتی ہے۔