باطل کا شعور لیول 8
🌹پارٹ۔۔۔۔22🌹

👺۔باطل سے جیت کی شناخت یا پہچان
(پارٹ2۔مشن ورکنگ)

⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔🚩⚔

🌷سوال 1
مشن ورکنگ کرتے ہوئےکسی پوائنٹ پر باطل سے جیتے ہوں اور جیت کی شناخت بھی آپ نے کر لی ہو۔ کوئی ایسے دو پوائنٹس شیئر کریں؟

🌷سوال 2
مشن ورکنگ کرتے ہوئے جب آپ نے کسی پوائنٹ پر باطل سے جیت کی شناخت کر لی تواس پوائنٹ کو آپ نے اپنے استاد یا باقی مشن ورکرز سے شئیر کیا کہ وہ اس سے فائدہ لے سکیں۔۔۔یا نہیں کیا؟

🌷سوال 3
باطل ذات پر کام میں زیادہ پھنساتا ہے یا مشن ورکنگ میں؟ اپنی رائے دیں۔

🌷سوال 4
مشن ورکنگ کرتے ہوئے باطل سے جیت کی شناخت پر کیا احساسات ،جزبہ اور پاور محسوس کرتے ہیں۔شئیر کریں۔