🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡سنتِ نکاح اور باطل🗡
⚔ٹاپک 4⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س1۔
نکاح کے بارے میں حدیث مبارکہ بیان کریں۔
🌴س2۔
شادی بیاہ کے معاملات کو وقت پر نمٹا دینا معاشرتی لحاظ سے کیوں اہم ہے؟
🌴س3۔
شادی بیاہ کے معاملات میں اپنا امیج بہترین بنانے کی کوشش ہمیں کن مشکلوں سے دوچار کرتی ہے؟
🌴س4۔
نکاح کی سنت کس انداز میں پورا کرنا ہمیں دنیا آخرت میں خوشی و راحت دے سکتی ہے؟
🌴س5۔
شادی بیاہ کے معاملات طے کرتے ہوئے دین کو ترجیح دینے سے کیا مراد ہے؟ ۔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔