⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡صحبت اور باطل🗡

⚔ٹاپک 5⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔


🌴س۔1
دوست/صحبت کے بارے میں پیارے آقائے دو عالم ﷺ کا فرمان بیان کریں۔
کیا آپ اس حوالے سے خود کو الرٹ رکھتے ہیں؟

🌴س۔2
والدین کا طرز زندگی کس طرح بچوں کی عادات و اطوار کی بنیاد بنتا ہے؟
اس حوالے سے والدین کیلئے کیا تدابیر اختیار کرنا ضروری یے؟

🌴س۔3
باطل کس طرح ہمارے فراغت کے لمحات کو ہتھیار بنا کر ہماری آخرت تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے؟

🌴س۔4
زندگی کا اصل مزہ اللہ سے منفرد اور اپنائیت بھرا رشتہ بنانے اور اسے مزید مضبوط کرنے میں ہے۔ اس بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟

🌴س۔5
دنیاوی دوستیاں اور تعلقات نبھاتے ہوئے آخرت کے امتحان کو یاد رکھنا کیوں ضروری ہے؟

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔