⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔

🗡درسگاہ اور باطل🗡

⚔ٹاپک 7⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س 1.
باطل ہمارے بچوں کی دینی تعلیم کی بنیاد کیسے کمزور کر رہا ہے؟

🌴س 2.
بچوں کی دینی تعلیم کے حوالے سے والدین کو اپنی دمہداری کس طرح ادا کرنی چاہیئے؟

🌴س 3.
ماڈرن تعلیم اور مزہبی تعلیم کا امتزاج کس طرح بچے کی مکمل اور بہترین شخصیئت بنا سکتا ہے؟

🌴س 4.
والدین کے اندر بچوں کے دنیاوی اعتبار سے پیچھے رہ جانے کا خوف ان کی دینی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ اس خوف سے نجات خس طرح ممکن ہے؟

🌴س 5 .
اللہ سے نفس سے لڑنے اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی قوت مانگنا کیوں ضروری ہے؟ اپنا جائزہ لیں کہ کتنی طلب اور تڑپ کے ساتھ اللہ سے یہ قوت مانگتے ہیں؟

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔