⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔

🗡نیکی اور باطل🗡

⚔ٹاپک 8⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔


🌴س1۔
نیکی کی تشہیر کرنا کیوں ضروری ہے؟ اس دوران دل کی حالت کیسی ہونی چاہئیے؟

🌴س2۔
ہم کس طرح اپنی نیکیاں ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں؟

🌴س3۔
اسلام میں اجتمائی عبادت کی کیا اہمیت ہے؟

🌴س4۔
امر بالمعروف ہم پر فرض ہے ، اسکی ہم سے پوچھ ہو گی۔ اس حوالے سے اپنی زمہداری کس طرح پوری کرنا ضروری ہے؟

🌴س5۔
دوسروں کیلئے نیکی کی راہ آسان کرنا در حقیقت ہماری اپنی آخرت کی راہ آسان کرتا ہے۔ اس بارے میں آپ کا کیا زاویہ نظر ہے؟

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔