⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔

🗡محفلِ ذکر اور باطل🗡

⚔ٹاپک 10⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س1۔
ابو لہب کو پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی والادت کی خوشی منانے کا کیا صلہ عطا کیا گیا؟

🌴س2۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ پر درود و سلام کے بارے میں کوئی سی 3 احادیث مبارکہ بیان کریں۔

🌴س3۔
صحابہ کرام میں سے پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی مدح بیان کرنے والوں کیلئے آپﷺ نے کیا اجر و ثواب بیان فرمایا؟

🌴س4۔
اللہ کے ذکر کی محفل کی کوئی 3 فضیلتیں بیان کریں۔

🌴س5۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ کے ذکر کی محفل سجانے والوں میں شامل ہونا، در اصل اللہ کا خاص کرم اور عنایت ہے۔ اس حوالے سے اپنا زاویہ نظر بیان کریں۔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔