⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡اللہ والے اور باطل🗡

⚔ٹاپک 11⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س۔1
اللہ کی راہ پر چلنے کیلئے رہبرو رہنما سے رہنمائی حاصل کرنے کی خیا اہمیت ہے؟

🌴س۔2
حقیقی رہبر و رہنما/ خالص اللہ والے ہمارے اندر کیا تبدیلی پیدا کرتے ہیں؟
(3 پوائنٹس)

🌴س۔3
قران میں اللہ کے پسندیدہ بندوں کی جو خصوصیات بیان ہوئی ہیں ان میں سے 5 خصوصیات بیان کریں۔

🌴س۔4
کیا ہمارے خود ساختہ معیار پر پورا اترنے والا ہی حقیقی اللہ والا ہوسکتا ہے؟ یا یہ باطل کی چال ہے جسکے ذریعے وہ حق کی راہ کے متلاشی کو گمراہ کرتا ہے؟

🌴س۔5
ہم رہبر و رہنما کے ذریعے ہی اللہ کا پسندیدہ رنگ اپنا سکتے ہیں۔ اس بارے میں اپنا ذاویہ نظر بیان کریں۔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔