⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡عمر کے تین حصے اور باطل🗡

⚔ٹاپک 12⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س 1۔
زندگی کے ہر دور میں پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی پیروی کس طرح کی جا سکتی ہے؟
(عمر کے تینوں حصوں کا الگ الگ بتایئں)

🌴س 2 ۔
ہم اپنی زندگی کے تمام تر معاملات کے ذریعے اللہ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کیسے پا سکتے ہیں؟

🌴س 3۔
ظاہری و باطنی درستگی ہی ہماری کامیابی کی ضامن ہے۔ اس بارے میں اپنا زاویہ نظر شیئر کریں۔

🌴س 4۔
کیا توبہ کیلئے بڑھاپے کا انتظار کرنا جائز ہے؟

🌴س 5۔
دنیاوی زندگی کو نبھانے کے ساتھ ساتھ کیا اللہ کی راہ پر چلا جا سکتا ہے؟
آپ اپنے اندر اللہ کی راہ پر چلنے کا جزبہ کس طرح بڑھا سکتے ہیں؟
(5 پوائنٹس)

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔