⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡حق وراثت اور باطل🗡
⚔ٹاپک 13⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س۔1
مال کی محبت ہمیں کس طرح اللہ کی نافرمانی میں الجھا دیتی ہے؟
🌴س۔2
وصیت کے حوالے سے دین اسلام کے کیا احکامات ہیں؟
🌴س۔3
وراثتی معاملات میں اللہ کی نافرمانی کس انجام سے دوچار کر سکتی ہے؟
🌴س۔4
س4۔ دنیا ایک عارضی ٹھکانہ ہے۔ کیا ہم واقعی اسکو عارضی ٹھکانہ سمجھ کر یہاں رہ رہے ہیں؟
🌴س۔5
اپنا جائزہ لیکر شیئر کریں ہم کہاں کہاں دنیاوی ضروریات کی آڑھ میں نفس کی غلامی کر جاتے ہیں؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔