⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡دین اسلام اور باطل🗡

⚔ٹاپک 14⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س1۔
"دنیا کی زندگی دھوکے کے مال کے سوا کچھ نہیں۔" قران کی اس آیت کی وضاحت اپنے الفاظ میں کریں۔

🌴س2۔
اسلامی تعلیمات پر عمل کس طرح ہماری شخصیت کو منفرد اور دلکش بناتا ہے؟

🌴س3۔
دین اسلام میں آزادی اور جدت پسندی کس طرح سے ہے؟ واضح کریں

🌴س4۔
دین کی روح سے ناواقف ہونا ہمارے لئے کس طرح نقصان دہ ہے؟
اپنا جائزہ لیکر شیئر کریں کہ زندگی کا کتنا وقت علم دین کے حصول کیلئے لگاتے ہیں؟

🌴س5۔
دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا کے ہر شعبے اور زندگی کے ہر میدان میں ہمیں عزت کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار کر سکتا ہے۔ اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔