⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡مجازی پیار/محبت/عشق اور باطل🗡

⚔ٹاپک 15⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔


🌴س1۔
مجازی محبت و عشق کے جال میں پھنسا کر باطل ہمارا کیا نقصان کرنا چاہتا ہے؟
(3 پوائنٹس)

🌴س2۔
نگاہ کی حفاظت ہمیں کون کونسے نقصانات سے محفوظ رکھتی ہے؟
(3 پوائنٹس)

🌴س3۔
اللہ کی عائد کردہ حدود کی پابندی کرنا کس طرح ہماری دنیا و آخرت کو پر سکون بناتا ہے؟
(3 پوائنٹس)

🌴س4۔
جدت پسندی کی آڑھ میں باطل ہماری نسلوں کا نا قابل تلافی نقصان کرنا چاہتا ہے۔ والدین کو اس حوالے سے کس طرح اپنی ذمہداری ادا کرنے کی ضرورت ہے؟

🌴س5۔
مجازی عشق و محبت پانی کے بلبلے کی طرح غیر پائدار ہے۔ جبکہ حقیقی محبت دو جہاں میں ہماری فلاح کا ذریعہ ہے۔ اس حوالے سے اپنا زاویہ نظر شیئر کریں

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔