⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡منزل کا حسن اور باطل🗡

⚔ٹاپک 18⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س1۔
دنیا کو امتحان گاہ کیوں کہا گیا؟ اس امتحان میں کامیاب ہونے کی شرط کیا ہے؟

🌴س2۔
کیا ہم نے اپنے لیئے جنت کی راہ آسان کرنے کی کوشش خود کرنی ہے؟آپ دنیاوی ذمہداریاں نبھاتے ہوئے یہ کوشش کس طرح کرتے ہیں؟

🌴س3۔
اللہ کا بندہ ہونے کے ناطے ہماری حقیقی منزل کیا ہے؟ اس منزل کا تعین کر کے زندگی کے معاملات نبھانا کیوں ضروری ہے؟

🌴س4۔
اللہ نے ازل سے ہمیں اپنا بندہ بنا کر اپنا بنا لیا ہے۔ جائزہ لیکر شیئر کریں کہ اللہ کے ساتھ اس رشتے کو نبھانے کی عملی کوشش کتنی کرتے ہیں؟

🌴س5۔
حقیقی منزل کی اہمیت کو سمجھنا اور اسکو حاصل کرنے کی کوشش کرنا، رہبر و رہنما کے بنا نا ممکن ہے۔ اس بارے میں اپنا زاویہ نظر بیان کریں۔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔