⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡عبادات اور باطل🗡

⚔ٹاپک 19 ⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔

🌴س 1.
اللہ کی رضا اور عبادات کی قبولیت کا دارومدار کس احساس پر ہے؟

🌴س 2.
باطل کس طرح ہمیں عبادت کے لطف و سرور سے محروم رکھتا ہے؟

🌴س 3.
نماز، تلاوت قران پاک اور ورد وضائف، ان تمام عبادتوں سے ہم حقیقی فائدہ کس طرح اٹھا سکتے ہیں؟

🌴س 4.
اپنا جائزہ لیکر بتایئں کہ عبادت کس حد تک آپ کے اندر عاجزی اور شکر پیدا کرتی ہے؟

🌴س 5.
ابلیس کی عبادتیں کس وجہ سے ضائع ہوئیں؟ ہم کس طرح اپنی عبادتیں ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں؟

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔