⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔


🗡بچہ، بچپن اور باطل🗡

⚔ٹاپک 20⚔

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔


🌴س1.
والدین کیلئے بچے کی تربیت کرتے ہوئے دنیا کی حقیقت اسکے سامنے واضح کرنا کیوں ضروری ہے؟
(3 پوائنٹس)

🌴س2.
آخرت پر ایمان رکھنے والوں کا "مقصد حیات" کیا ہونا چاہیئے؟ ہم یہ مقصد حیات اپنے بچوں کے سامنے کیسے واضح کر سکتے ہیں۔
(3 پوائنٹس)

🌴س3.
انسان کی پیدائش کے بعد شیطان کا پہلا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ حدیث کی روشنی میں بتایئں۔

🌴س4.
وہ کونسی ہستی ہیں جنکو آڈیئل بنا کر ہم خود اور ہمارے بچے زندگی گزاریں تو ہمارے دو جہان کامیاب ہو سکتے ہیں؟

🌴س5.
اپنا جائزہ لیں کہ ہماری روح کو پاور جس مقصد کے لئے عطا کی گئی، ہم کس حد تک اس مقصد کو یاد رکھ کے زندگی گزار رہے ہیں؟

⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔