:حضرت سعد بن وقاصؓ بیان کرتے ہیں کہ جب آیت مباہلہ نازل ہوئی
آپ فرمادیں آﺅ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاﺅ، تو حضور نبی اکرم نے حضرت علیؓ ، حضرت فاطمہؓ ،حضرت حسنؓ اور حضرت حسین ؓ کو بلا یا اور پھر فرمایا: یا اللہ !یہ میرے اہل بیت ہیں ۔
(امام مسلم، ترمذی)