حضرت عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی:
اے محبوبﷺ فرماد یجئے کہ میں تم سے صرف اپنی قرابت کےساتھ محبت کا سوال کرتا ہوں تو صحابہ کرامؓ نے عرض کی۔
یا رسول اللہ ! آپﷺ کی قرابت والے کون ہیں جن کی محبت ہم پر واجب کی گئی ہے؟
آپ ﷺنے فرمایا، علیؓ ، فاطمہؓ ، اور ان ؓکے دونوں بیٹے ۔یعنی حضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسینؓ
(طبرانی)