User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: key 19:ورکرکونوکری کے لیے چن لیا گیا

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    key 19:ورکرکونوکری کے لیے چن لیا گیا

    Key 19
    جب کوئی بھی ورکر اپنی ورکنگ کا آغاز کرے تو اس کے اند ریہ احساس اور یقین راسخ ہوکہ یہ اللہ کاکرم اور مہربانی ہے کہ اس کو نوکری کے لیے چن لیا گیا۔ جیسے ہم اگر کوئی نوکر رکھیں تو وہ ہماری مرضی اور آنکھ کے اشارے پر چلتاہے ۔ ایسے ہی ہمیں بھی اپنی ورکنگ کرتے ہوئے بھی اپنے مالک کے اشارے پر چلنا ہوتاہے۔ وہ ورکنگ کرتے ہوئے لمحہ لمحہ اللہ سے مدد مانگ کر ورکنگ کرے۔ اپنے زور ِ بازو پر بھروسہ درست نہیں ۔ اللہ پر توکل ہو۔ ہم جب اللہ سے مدد مانگتے ہیں تو وہ مدد کرتے ہوئے ہمیں ورکنگ کی پاور عطا کرتاہے لیکن اگر اپنی پوری کوشش کے بعد بھی کوئی کیس نہ چلے تو ورکر کا دل اپ ڈاﺅن نہ ہو۔
    Last edited by Admin-2; 03-05-2017 at 09:45 AM.

Similar Threads

  1. 13: زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو
    By Admin-2 in forum Ayat e Qurani
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 09:14 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 07:05 PM
  3. جو چُپ ،رہا وہ بچ گیا
    By Admin-2 in forum 2:زبان پر کنٹرول
    Replies: 0
    Last Post: 03-02-2017, 09:38 AM
  4. فضول گوئی سے بچنے کی کوشش
    By Admin-2 in forum 1.بولنے کی قوت
    Replies: 0
    Last Post: 02-22-2017, 10:33 AM
  5. چار قسم کی گفتگو
    By Admin-2 in forum 1.بولنے کی قوت
    Replies: 0
    Last Post: 02-22-2017, 10:28 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •