key 22
ورکرکے طور پر ہم نے استاد ی ہی ہر لمحہ نہیں چلانی ہوتی ۔
HKR
کو یہ نہ لگے
کہ استاد تو کوئی اعلیٰ چیز ہے ۔ بلکہ ہم استاد کے طو پر بھی اس طرح سے
رہیں کہ
HKR
ہم سے قربت اور اپنائیت محسوس کرے۔ یہ بھی ہمار اسٹینڈرڈ بن جاتا ہے کہ ہم تو استاد ہیں
فلاں کام یا فلاں بات کیسے کریں۔ ایسا ہونا بھی ذات میں پھنسنا ہے ۔ یہاں بھی ذات کے سٹینڈرڈ کو تو ڑیں اور
HKR
کے ساتھ ہر طرح کا اپنا معاملہ بھی شیئر کریں جس سے اس کو فائدہ ہو اور وہ
کوئی سبق سیکھ سکے۔