key 23
ورکر کے اندر جذبہ زندہ رہے اور بڑھتا رہے۔ ایسانہ ہو کہ کسی وقت توبہت تیزی سے ورکنگ کرے اور کسی وقت جذبہ بالکل مدہم ہو اور ورکنگ بہترین نہ کرپائے ۔ استقامت اور ثابت قدمی ضروری ہے ۔ جب اندر کا ورکر الرٹ ہو تو ہر لمحہ ورکنگ کے لیے جذبہ بھی بیدار رہتاہے اور جذبہ بیدار رہنا اور اندر کا ورکر الرٹ رہنا ہی ضروری ہے اور اس کے لیے ورکر استقامت کی دعائیں کرائے تاکہ وہ ثابت قدمی سے ورکنگ کرتا ہوا آگے بڑھتا رہے۔