key 29
استاد اپنے
HKR
کے ساتھ سلسلہ کی علاوہ بھی ہر طرح کی بات کرکے اس بات کو اس طرح سے موڑدے سکنے والا ہو کہ وہ کسی قسم کی حدبندی یا قید محسوس نہ ہو۔
HKR
سے روٹین کی گپ شپ میں اس کا
اندر بدلناہے ۔ اس لیے اگر وہ کسی وقت سلسلہ سے ، اللہ سے ہٹ کر بات کرے تو آپ استاد کے طور پر اس سے گریز نہ کریں بلکہ اس کی بات سنیں ۔اور اندر سے الرٹ رہیں کہ وہ اس طرح صرف گپ شپ ہی نہ لگائے کہ اس کا اور آپ کا وقت ضائع ہو۔ بلکہ جہاں جہاں بھی موقع بنے اسی کی گپ شپ میں سے کوئی ایسا پوائنٹ پکڑلیں کہ اس کی اصلاح ہوجائے۔ یوں آپ کا استاد کے طور پر گرفت رکھنا بھی بہتر ہوگا اور اس کی اصلاح بھی ہوجائے گی۔ اورکیس ہر طرح کی بات میں استاد کو شامل کرنے میں جھجک محسوس نہیں کرے گا۔