key 36
اندر کاجھکاﺅ اہم ہے ۔ ہمیں جھکنا آجائے تو آگے کی راہ آسان ہوجاتی ہے ۔ جہاں اکٹر کر کھڑے رہیں گے وہاں بڑھنا ممکن نہیں ہوگا۔ اکثر ایسا ہوتاہے کہ ہم اگلے کو جھکانا چاہتے ہیں لیکن خود وہاں سے گزرے نہیں ہوتے ۔ جھکا ہوا ہی کسی کو جھکاﺅ تک لا سکتا ہے ۔