key 45
ورکر کسی بھی قسم کی چاہت سے آزاد ہو۔ اس کی نظر اس عمل کی جزائے انتہا پر ہونی چاہیے۔ راستہ پر نہیں ۔ جذبے کی سچائی، مثبت سوچ یقین کی پاور اور مرشد کے بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کرنے سے ہی اس راہ پر استقامت اور مستقل مزاجی سے آگے بڑھا جا سکتاہے۔