User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا

    :تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف سننے کا طریقہ
    .
    جتنے لوگ قرآنی سورة کی تلاوت ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف سننا چاہیں ان میں سے ہر ایک
    تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف سننے سے پہلے گلاس میں تھوڑا سا پانی اپنے پاس رکھ لے۔

    اس دوران ہر طرف سے خیال ہٹا کر صرف یہ احساس رکھنا ہوتا ہے کہ ہم اللہ کے سامنے پیش ہیں اور اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے اور ہم اس کا پاک کلام سن رہے ہیں۔


    تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف سننے کے دوران خیال رکھنا ہوتا ہے کہ جسم مکمل طور پرکلام سننے کی طرف متوجہ ہو۔


    تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف سننے کے دوران نہ ہی دعا کرنی ہے۔ نہ الفاظ کو ساتھ دہرانا ہے۔ اور نہ ہی ترجمے پر غور کرنا ہے۔ صرف سننا ہے تاکہ اللہ کے کلام، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف سے نور کی لہریں ہمارے جسم اور روح کے آرپار ہو کر ہمارے اندر موجود جسمانی اور روحانی بیماریوں پر شفا کے طور پر اثر انداز ہوں۔ اور ہمارے ساتھ ساتھ ہمارے اردگرد کے ماحول پر بھی اثر انداز ہو کر ہر قسم کے شر سے نجات دلا دیں۔ جتنی توجہ اور پیارسے اللہ کا کلام سنیں گے اتنی ہی اللہ کی کرم اور محبت کی نظر ہم پر ہو گی۔


    تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف ختم ہونے پر آنکھیں کھول لیں۔


    اور پاس رکھا ہوا پانی آنکھیں بند کر کے 3بار دل میں پیار سے اللہ کو پکار کر پی لیں اور ہو سکے تو ذائقہ محسوس کریں۔

    Last edited by Admin-2; 02-25-2017 at 05:17 PM.

  2. The Following User Says Thank You to Admin-2 For This Useful Post:

    وجدان عشق (02-25-2017)

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 07-12-2017, 06:49 AM
  2. 53: معافی، درگزر اور احسان
    By Admin-2 in forum Haq Baat
    Replies: 0
    Last Post: 05-04-2017, 02:41 PM
  3. 43:عاشق-اندھا، بہرا، گونگا
    By Admin-2 in forum عشق ٹپس
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:24 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 02:08 PM
  5. دنیا،نفس، شیطان
    By Admin-2 in forum 2:باطل کےروپ
    Replies: 0
    Last Post: 02-27-2017, 01:35 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •