Key 69
ورکنگ شروع کرنے سے پہلے ایک اہم بات یہ بھی دھیان میں رہنی چاہیے کہ دل میں یہ احساس جگا لیں کہ جس ذات نے ہمیں اپنے ورکر کی حیثیت سے بٹھا یا ہے وہ ہی ہمارے الفاظ کو
موثر
بناکر اُمتی کا بھلا کروانے پر قادر ہے ۔ یہاں ہم نے خود کو ہی کافی نہیں سمجھنا ہوتا بلکہ ہم
نے ہر طرح سے نسبت جوڑ کرورکنگ کرنی ہوتی ہے