12
عشق آگ ہے اور اس کی تپش عام آگ سے کہیں زیادہ ہے۔ اسی لیے تو عاشق کے عشق کی آگ دوزخ کو بھی بجھا سکتی ہے ۔
یہی آگ جب حضرت ابراہیمؑ کے لیئے جلائی گئی تو اس میں حضرت ابراہیمؑ نہیں.
در اصل انؑ کے ساتھ انؑ کا عشق کو دا تھا۔ جس نے دہکتی ہوئی آگ کو ان ؑکے لیئے گلزار میں بدل دیا۔