13
عشق میں کوئی کیا کر رہا ہے؟ کس منزل پر ہے؟ ہم سے بہتر ہے یا نہیں؟ اس میں پھنسنے کی بجائے اور دوسروں پر نظر رکھنے کی بجائے بس اپنے مرکز پر اور خود پر نظر رکھنا کہ مجھ میں کیا خامیاں ہیں جو راستہ کی رکاوٹ بنی ہوئی ہیں اور انہیں کیسے گرا کر معشوق کی قربت میں قدم آگے بڑھاﺅں۔