17
آگ کس کو لگتی ہے........؟
ککھ کانوں کو لگتی ہے نا
ایسے اندر عشق کی آگ بھڑکانے کے لیے اندر کا مال ملبہ اکٹھا کر کے آگ لگانا ہوتی ہے۔ چنگاری ہمارے اپنے اندر دبی ہوتی ہے۔
بس پھونک مارنی ہوتی ہے۔ اس کا بجھنے نہ دینا اپنے بس میں ہے۔ اس میں کچھ نہ کچھ جلنے کے لیے ڈالتے رہیں تو یہ بھڑکتی رہتی ہے۔