18
جب بھی کسی حوالے سے عشق کا جوش جذبہ اپنے عروج پر جائے تو پھر اپنی ظاہر ی جسمانی برداشت کے حساب سے وہ آہستہ آہستہ دم توڑتا جاتا ہے۔ جسمانی اعضاءبے دم ہوجاتے ہیں۔ اگر اسے عروج پر ہی کسی بہترین مقصد کی طرف موڑ دیا جائے جیسے کہ اس جذبہ کی شدت کے وقت کسی کو دعا کرا دی جائے۔ تو یہ بہت اچھا رہتا ہے۔ کیونکہ اس وقت کا جذبہ عروج پر ہونا ہمیں اندر سے پاور سے حق پر کھڑے رکھتا ہے اور دوسرے بھی اس پاور کو وصول کر کے جذبہ بڑھا سکتے ہیں۔