19

کسی نے پوچھا کہ عشق چاہیے ۔
تو کہا
آﺅ آگے، روکا کس نے ہے۔
اس نے کہا،
مجھے نہیں پتا کہ آگے کیسے آنا ہے۔
تو کہا
عشق کا نہ کوئی پتا ہے... نہ یہ پتا لگنے دیتا ہے
بلکہ جتنے پتے ہاتھ میں ہوتے ہیں ۔عشق وہ سارے پتے بھی پھینکو ا دیتا ہے تو تب پتا چلتا ہے کہ عشق میں آگے بڑھے ہیں۔