24
عشق کے لیے سب سے پہلے اللہ کی آشنائی کے ساتھ ساتھ ذات پر کام ضروری ہے۔ یہاں کوئی کسی کو زبردستی نہیں چلا سکتا۔ ہرایک کو دعااور رہنمائی دی جاتی ہے مگریہاں چلتے وہ ہیں جو خود شوق رکھتے ہوں۔ اب یہ مشکل کام ہے کہ ہر لمحہ خود کو کاٹااور مارا جائے اسی لیے لوگ بھاگ جاتے ہیں۔ اس لیے ہمیشہ دعا کیا کرو کہ اللہ استقامت عطا کرے۔
آمین