26
معاملات کے حوالے سے اگر خود کو چیک کریں تو ان میں ہم نے معشوق کو نہیں پکڑا ہوتا ۔مرکز سے ہمارا رابطہ کمزور ہوتا ہے ۔اور یوں ہم معاملات کو معشوق سے جوڑ کر ان میں سے گذرنے کی بجائے ان معاملات میں ڈائریکٹ ہوجاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس معاملہ میں معشوق سے نسبت نہیں جوڑ پاتے۔ یہاں ہم نے باہر کی دنیا کے معاملات میں ظاہری طور پر بھی پیروی کرنی ہوتی ہے۔
اور معشوق کے زاویہ
نظر سے معاملہ کو دیکھتے ہوئے سٹیپ لینا ہوتا ہے۔