30

دل جلوہ گاہ جاناں
اگر کسی کو یہ معلوم نہ ہو کہ دل جلوہ گاہ جاناں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے معلوم نہیں ہے کہ کوئی جاناں بھی ہوتا ہے۔ اور اس کے جلوے بھی کہیں ہو تے ہیں اور وہ ہر وقت دل میں بستا ہے۔ جس کا کوئی جاناں نہیں وہ پتھر دل ہیں کیونکہ پھر اس کے دل نے تو کچھ جانا ہی نہیں۔